بارش اور ایران جنگ کے اثرات نمایاں، عید سے قبل کشمیر کے بازاروں میں رونق ماند

5 views · 1mo ago 🎲 Random

بارش، مہنگائی اور عالمی جنگ کا اثر کشمیر خاص کر سرینگر کے تجارتی مرکز لال چوک میں صاف دیکھا جا سکتا ہے۔