کشمیر کے اسکولوں میں لوٹی رونق، سرمائی تعطیلات کے بعد تدریسی سرگرمیاں بحال

4 views · 1mo ago 🎲 Random

سرمائی تعطیلات کے بعد کشمیر میں تدریسی عمل اسکولوں میں دوبارہ شروع ہو رہا ہے، جس سے بچوں میں جوش وخروش دیکھا گیا۔