لداخ میں شدید جھڑپوں کے بعد کرفیو نافذ، پانچ ہلاک، پچاس افراد حراست میں، عمر عبداللہ نے کہا، دہلی کی اب آنکھیں کھل جانا چاہیے

7 views · 6mo ago 🎲 Random

لیہہ میں ریاستی درجہ اور چھٹے شیڈول کے مطالبے پر طلب کیا گیا احتجاج پُرتشدد صورتحال اختیار کر گیا۔ جہاں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔