جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے بھاری تباہی، ریاسی میں سات اور رامبن میں پانچ اموات کا خدشہ

6 views · 7mo ago 🎲 Random

رامبن میں بادل پھٹنے سے دو مکانات سیلاب میں بہہ گئے، جبکہ ریاسی میں بھی ایک رہائشی مکان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگیا ہے۔