تیز ہواؤں نے چھت چھین لی، پلوامہ کا غریب شہری سردیوں میں سرکاری مدد کے انتظار میں

19 views · 2mo ago 🎲 Random

جنوبی کشمیر کے پلوامہ سے تعلق رکھنے والے شہری عبدالحمید کا مکان بھی گزشتہ ہفتے کی تیز آندھی میں تباہ ہو گیا۔