اللہ عزوجل نے فرمایا: اس چیز کے پیچھے نہ پڑو جس کا تمہیں علم نہیں۔💕 امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: انسان کے لیے بغیر علم زبان کھولنا درست نہیں ہے، لہذا بلا علم کسی چیز کا نہ انکار کرے اور نہ بلا علم کسی چیز کو ثابت کرے۔ ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

5 views · 1y ago 🎲 Random

اللہ عزوجل نے فرمایا: اس چیز کے پیچھے نہ پڑو جس کا تمہیں علم نہیں۔💕<br />امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: انسان کے لیے بغیر علم زبان کھولنا درست نہیں ہے، لہذا بلا علم کسی چیز کا نہ انکار کرے اور نہ بلا علم کسی چیز کو ثابت کرے۔ <br />❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️