جمعہ کی نماز اور فصیلت, حدیث ۸۸۱ صحیح البخاری

2 views · 1y ago 🎲 Random

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص جمعہ کے دن غسل جنابت کر کے نماز پڑھنے جائے تو گویا اس نے ایک اونٹ کی قربانی دی ( اگر اول وقت مسجد میں پہنچا )