Al-Mehdi Billah | المہدی باللہ | بنو عباس

3 views · 2y ago 🎲 Random

منصور کی وفات کے بعد 158ھ بمطابق 775ء میں منصور مہدی منصب خلافت پر متمکن ہوا اس وقت اس کی عمر تقریبا 33 برس تھی وہ اب ایک سرد و گرم چشیدہ انسان تھا منصور نے عیسی بن موسیٰ کو بزور خلافت سے دستبردار کرا کے اسے اپنا ولی عہد مقرر کر دیا تھا