سلمان خان کو سزا مداح دلبرداشتہ BBC Urdu Sairbeen 6th May 2015 بی بی سی اردو سیربین
انڈيا کی ایک عدالت نے بالی ووڈ کے مقبول اداکار سلمان خان کو تیرہ برس پرانے کار حادثے کے ایک مقدمے میں غیر ارادتاً قتل کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا دی ہے۔