1985 میں نوازشریف نے سیاسی رشوت کی بنیاد رکھی۔سنیئے روف کلاسرا کی زبانی
جیون دھارا میں جیون خان نے لکھا ہے کہ نواز حکومت نے کس طرح اے ایس آئی اور نائب تحصیلداروں کی سیٹیں رشوت کے طور پر ایم پی ایز کو دیں اور پھر ایم پی ایز نے تین تین لاکھ کی سیٹیں بیچیں۔روف کلاسرا